امریکہ کے سینیٹر جان مکین نے عالمی سلامتی کے لئے روس کے صدر ولادیمیر
پوتن کو دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) سے بھی بڑا خطرہ قرار دیتے
ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ کو امریکی انتخابات میں مبینہ طور پر مداخلت کے لئے
ماسکو پر پابندی عائد کرنی
چاہئے۔امریکہ میں سال 2008 کے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی جانب سے
امیدوار رہ چکے سینیٹر جان مکین نے اسٹریلیائی براڈکاسٹر کارپوریشن ٹیلی
ویژن سے انٹرویو کے دوران کہا، "مجھے لگتا ہے کہ وہ (پوتن) سب سے بڑا اور
اہم خطرہ ہے۔آئی ایس سے بھی بڑا خطرہ۔